آنجہانی ملکہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات جاری

آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کی تقریبات جاری ہیں ،تابوت ویسٹ منسٹر ایبی سے روانہ ہوگیا،،لندن کے ہائیڈ پارک کارنر میں واقع ولنگٹن آرچ لے جایا جا رہا ہے، جہاں سے اسے ونڈزر کاسل منتقل کیا جائے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا،شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شہبازشریف کا مودی سے آمنا مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں  انتقال کر گئیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں  انتقال کر گئیں، شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کا اعلان کردیا ہے،،برطانوی حکومت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے،ملکہ کی مزید پڑھیں

امریکا کا پاکستان کو ایف 16 کی مرمت کے لئے بڑی امداد کا اعلان

امریکا نے پاکستان کو ایف  سولہ طیاروں کی مرمت کیلئے سامان اورآلات فروخت کرنےکی منظوری  دے دی،45 کروڑ ڈالر کے اس معاہدے میں  طیاروں میں کسی نئی  ٹیکنالوجی اور اسلحے کا اضافہ شامل نہیں ہے. پینٹا گون کے بیان کے مطابق مزید پڑھیں

لز ٹرس برطانیہ کی تیسری خاتون وزیراعظم منتخب، پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

برطانیہ کی نئی وزیراعظم لز ٹرس کی جانب سے نئی کابینہ کے ارکان کا اعلان کردیا گیا ۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تھریس کوفی کو ہیلتھ سیکرٹری اور ڈپٹی وزیراعظم، کاسی کوارٹنگ کو چانسلر جبکہ جیمزکلیورلی کو برطانیہ کے نیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض دہشت گرد فورسز نے محرم الحرام کے جلوس پر پابندی لگا دی

مقبوضہ کشمیر میں قابض دہشت گرد فورسز نے محرم الحرام کے جلوس پر پابندی لگا دی، شرکاء کو بدترین تشددکانشانہ بنایا،متعدد نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ،سرینگر سمیت دیگر شہروں میں سڑکیں خاردار تاریں لگا کر بند کر دی گئیں۔ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش نے بھی آئی ایم ایف سے ساڑھے چارارب ڈالر قرض مانگ لیا

بنگلہ دیش نے بھی آئی ایم ایف سے ساڑھے چارارب ڈالر قرض مانگ لیا. بنگلہ دیش خطے کا تیسرا ملک ہے جس نے عالمی مالیاتی ادارےسے رابطہ کیا ہے۔ بنگلہ دیش کےمیڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت پر دباؤ مزید پڑھیں

یورپی ممالک میں بھی گرمی کی لہر نے شدت اختیار کرلی

یورپی ممالک میں بھی گرمی کی لہر نے شدت اختیار کرلی ہے.فصلوں، ایئر پورٹس اور ٹرین کی پٹریوں کو شدید نقصان کا سامنا ہے،نظامِ زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے،فرانس، یونان، سپین اور اٹلی میں جنگلوں میں لگی آگ مزید پڑھیں

سورج کی آگ برساتی کرنوں نےیورپ میں قیامت ڈھادی

سورج کی آگ برساتی کرنوں نےیورپ میں قیامت ڈھادی۔جنگلوں میں آگ لگ گئی۔۔ ٹرینیں روک دی گئیں۔بڑے سٹوروں میں پانی کی بوتلیں ختم ہوگئیں۔برطانیہ میں پارہ 43 ڈگری کو چھوگیا۔گورے تاریخی ہیٹ ویو سے لال پیلے ہوگئے۔لندن کے مشرقی حصے مزید پڑھیں