لاہور کالج کی طالبہ نے کالج کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کی طالبہ کی خودکشی کی کوشش، لڑکی نے یونیورسٹی کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی ،طالبہ کو زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا،طالبہ کا تعلق فزکس ڈیپارٹمنٹ سے ہے،ایم ایس سروسز ہسپتال مزید پڑھیں