ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں موجودہ مالی سال میں مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی کر دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں موجودہ مالی سال میں مہنگائی میں اضافے کی پیش گوئی کر دی ۔جبکہ معاشی شرح نمو 3.5 فیصد تک محدود رہنے کا امکان ہے۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان میں تباہ کن سیلابوں مزید پڑھیں

پہلا ٹی ٹونٹی ،انگلینڈ نے پاکستان کو6وکٹوں سے شکست دیدی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو  ٹی 20سیریز کے پہلے میچ میں  ہی پچھاڑ دیا ہے۔17برس بعد پاکستان آنےوالی انگلش کرکٹ ٹیم نے شاہینوں کو انکے ہوم گراؤنڈ میں6 وکٹوں سے  شکست دے دی۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 159رنزکاہدف دیا مزید پڑھیں

بارشوں اور سیلاب سے پاکستان میں تاریخی تباہ کاریاں

روجھان میں سیلاب کی تباہ کاریوں نےلوگوں سےخوشیاں چھین لیں،رہنے کا رنگ ڈھنگ بدل دیا،مسائل،مشکلات،تکالیف اورفاقوں سےزندگی کےسارے رنگ پھیکے پڑ گئے،،سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں کن مسائل اورمشکلات کاسامنا ہے. روجھان میں سیلاب ہر طرف تباہی مچاتاآگے بڑھ گیا،اگر پیچھے مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹے  کی قیمتوں میں اضافے اور گندم کی قلت سے  عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

ملک بھر میں آٹے  کی قیمتوں میں اضافے اور گندم کی قلت سے  عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے،منافع خوروں نے اپنے فائدے کے لئے آٹے کے منہ مانگے دام وصول کرنا شروع کر دئیے ۔مختلف شہروں میں آٹا مزید پڑھیں

 فلمسٹار یوسف خان مرحوم کودنیا سے رخصت ہوئے 13 برس بیت گئے

 فلمسٹار یوسف خان مرحوم کودنیا سے رخصت ہوئے 13 برس بیت گئے،انہوں نے اپنی جاندار،خوبصورت اورفی البدیہہ ڈائیلاگ ڈلیوری سےفلم انڈسٹری پرتین دہائیوں تک راج کیا. یوسف خان یکم اگست 1931کوفیروز پور، انڈیا میں پیدا ہوئے۔50کی دہائی میں فلم پرواز مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے استقبالیہ میں شرکت کریں گے. وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج نیو یارک مزید پڑھیں