ملک میں گولڈ کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ اور آج بھی قیمت1 ہزار روپے بڑھی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک میں1 تولہ سونا1 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوچکا ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 857 روپے اضافے سے 123457 روپے ہوچکی ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں گولڈ کی قیمت 14 ڈالر کم ہوکر 1819 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔