18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

پٹرول کی قیمت بڑھانے سے غریب عوام بڑی مشکل میں: عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا قوم کھڑی نہیں ہوئی ، اگر کھڑی ہوئی ہوتی تو کوئی وزیراعظم آزاد خارجہ پالیسی نہیں بناسکےگا، پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے30 فیصد مہنگائی میں اضافہ ہو گا،غریب مکمل پس جائےگا۔

وکلاسے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا تھا کہ جتنا امریکہ کے سامنے جھکوں گے وہ اتنا ڈومور کہیں گے اور اگر آپ اپنے ملکی مفادات کے لیے اسٹینڈ لو گے تو وہ آپ سب کی عزت کریں گے.

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ سات مارچ کو ہمارے سفیر کو کہا گیا کہ میں روس کیوں گیا، ڈونلڈ لو نے کہا کہ اگر عدم اعتماد میں عمران خان کو نا ہٹایا تو بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑ سکتا.

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ اس مہنگائی میں تنخواہ دار طبقہ کیسے گزارا کرے گا، پٹرول کی قیمت بڑھنے سے 30 فیصد مہنگائی میں اضافہ ہوا ہے،غریب عوام مرتی جا رہی ہے، ہماری حکومت کے پہلے 2 سال بہت مشکل تھے،دوست ممالک مدد نہیں کرتے تو پاکستان کا دیوالیہ نکل جا سکتا تھا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles