کامن ویلیتھ گیمز، پاکستان کا ایک سو چار رکنی دستہ شرکت کرے گا.
سیکرٹری پی او اے خالد محمود نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ستر اتھلیٹس کے اخراجات پی ایس بی، ویمن کرکٹ ٹیم پی سی بی کے خرچ پر جائے گا.
باقی اتھلیٹس اور آفیشلز کے سفری انتظٓمات پی او اے کرے گا.
ویمن کرکٹ، ہاکی،ریسلنگ، باکسنگ، ویٹ لیفٹنگ، اتھلیٹکس اور جوڈو میں میڈلز کی توقعات ہیں.
ڈوپنگ سیمینار کامیاب رہا، اب اتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ لینے کا مرحلہ شروع ہوگا.