18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

شیخ رشید نواز شریف پر برس پڑے

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے پاس پرویز مشرف کی واپسی کے فیصلے کی حمایت کے علاوہ کوئی بھی اور راستہ نہیں تھا۔

شیخ رشید نے ٹوئٹر پر جار ی بیان میں کہا کہ امپورٹڈ حکومت کا ایجنڈا اپنے کیسز ختم کرنا اور آئی ایم ایف کی مہنگائی مسلط کرنا ہے، عالمی سازش کی عدم اعتماد تحریک کی شروعات بھی لندن سے شروع ہوئی ہے، اب نواز شریف کو پاکستان آنے سے کس نے روکا ہے؟

پرویز مشرف کو فوج اور اس کی قیادت نے پاکستان واپس بلا کر درست فیصلہ کیا ہے.

نوازشریف کے پاس بھی کوئی دوسرا راستہ نہیب بچا.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles