روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری.
بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ڈالر کی اونچی اڑان جاری .
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر 206 روپے 25 پیسےکا ہو چکا ہے۔
جبکہ منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 205 روپے 16 پیسےکا تھا.
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 50 پیسے بڑھ کر 206 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔