پاک انگلینڈ ٹی 20سیریزکا فائنل ، ٹی ٹوئنٹی سیریز کس کے نام ہو گی؟

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن میچ  کی گھڑی قریب آگئی، ٹی ٹوئنٹی سیریز کس کے نام ہو گی؟ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی فتح کیلئے پرامید ۔  قذافی سٹیڈیم لاہور میں ساڑھے سات بجے میدان لگے گا اور چوکے چھکوں کی بارش ہوگی۔

پاک انگلینڈ ٹی 20سیریزکا فائنل ، ٹیموں کے درمیان فیصلہ کن میچ کے آغاز میں بہت کم وقت باقی رہ گیا ، دونوں ٹیموں نے قذافی سٹیڈیم میں پہنچ کر وارم اپ مکمل کر لیا،پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان یہ مجموعی طور پر 28 واں ٹاکرا ہے۔

خیال رہے کہ میچ کے حوالے سے سے اسٹیڈیم اور اسکے اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں