18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

وزیر اعظم شہباز شریف نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے

وزیر اعظم شہباز شریف نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے، سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے استقبالیہ میں شرکت کریں گے.

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف آج نیو یارک میں مصروف دن گزاریں گے،سیکرٹری جنر ل اقوام متحدہ کے استقبالیہ میں شرکت کے ساتھ ساتھ جنرل اسمبلی کے 77 ویں اجلاس کے اعلیٰ سطح مباحثے کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے،وزیر اعظم فرانس کے صدر،آسٹریا کے فیڈرل چانسلر، سپین اورایران کے صدورسے الگ الگ ملاقاتیں کریں گے،سہ پہر میں وزیر اعظم دی ٹائمز سنٹر کا دورہ کریں گے اور نیویارک ٹائمز کے ادارتی بورڈ کے ساتھ انٹرویو میں شریک ہوں گے،شہباز شریف شام کو امریکی خصوصی نمائندہ برائے موسمیاتی تبدیلی جان کیری ملاقات کریں گے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles