ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم کی جرسی کی رونمائی کردی گئی

قومی ورلڈ کپ کٹ / فنڈ ریزنگ کٹ رونمائی،قومی ٹیم کے کپتان آج دو جرسیوں کی رونمائی کر دی گئی.

پی سی بی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو شیئر کی گئی جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، نائب کپتان شاداب خان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ، ویمنز ٹیم کی کائنات امتیاز اور ثنا فاطمہ کو دکھایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم آج ورلڈ کپ جرسی اور انگلینڈ کے خلاف پہلے فنڈ ریزنگ ٹی ٹوئنٹی جرسی کی رونمائی کر دی گئی.انگلینڈ کے خلاف کل کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کو فنڈ ریزنگ میچ کا نام دے دیا گیا ہے.

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی کھلاڑی مختلف ڈیزائن کی کٹ پہنیں گے. بقیہ چھ میچز میں قومی کھلاڑی پہلے ٹی ٹوئنٹی سے مختلف کٹ پہنے گی. بابر اعظم نے دونوں جرسیوں کی رونمائی آج شام کر دی.

خیال رہے کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی سے حاصل ہونے والی گیٹ منی سیلاب زدگان کے لئے وقف کردی جائیگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں