شائقین کرکٹرز کے لیے بڑی خوشخبری

شائقین کرکٹرز کا انتظار ختم۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد کل پاکستان پہنچے گی۔

تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم کےکپتان جوزبٹلرکل دوپہر کراچی میں پریس کانفرنس کریں گے۔سیریزکےپریکٹس شیڈول کااعلان بھی کردیا گیا ہے۔انگلش ٹیم پہلاپریکٹس سیشن جمعہ کی شام کرے گی۔پاک انگلینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکاآغازبیس ستمبرسےہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں