19.3 C
New York
Sunday, October 1, 2023

Buy now

spot_img

عوام سیلاب پر سیاست کرنے والوں سے ناراض ہیں:وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ عوام سیلاب پر سیاست کرنے والوں سے ناراض ہیں ، عوام کو پتہ ہے، کون سیلاب پر سیاست،،اور کون خدمت کررہا ہے،عوام خاموش ہیں، ناراضی، دکھ اور تکلیف ہے جسے وہ بیان نہیں کرپارہے، وقت آئے گا جب وہ اس بات کا حساب لیں گے، اور شاباش بھی دیں گے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا،وزرا اور سرکاری افسر ٹھنڈ ے کمروں سے نکلیں اور عوام میں جاکر ان کے مسائل حل کریں،عوام یادرکھیں گے کہ کون ان کے پاس آیا اور کون اسلام آباد میں بیٹھا رہا،شہباز شریف نے امیدوار ظاہر کی کہ دو تین ہفتوں میں سیلاب کا پانی اترجائے گا.

مزید بولے، پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کا ذمہ دار نہ ہونے کے باوجود قیمت چکائی،سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے بھی اس کا اعتراف کیا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,876FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles