19.3 C
New York
Sunday, October 1, 2023

Buy now

spot_img

سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی

ایشیا کپ میں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے  ۔ سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے دی۔ قومی ٹیم کا 122رنز کا ہدف سری لنکا نے پانچ وکٹوں پر پورا کیا۔سری لنکن بلے باز  پتھم نسانکا نے 55 رنز کی  ناقابل شکست اننگز  کھیلی ۔ محمد حسنین اور حارث رؤف نے دو ، دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ ایونٹ کے  فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں ایک مرتبہ پھر  مدمقابل آئیں گی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,876FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles