9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

ملک میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.70 فیصد ہوگئی،،ادارہ شماریات کی رپورٹ میں ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.58 فیصد کی کمی کادعویٰ بھی کیاگیا ہے،،رپورٹ میں کہاگیاہے کہ ایک ہفتے میں 26 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا،،9 اشیاء کی قیمتیں کم ہوئیں ،،اور 16 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں،، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 297 روپے سے زائد مہنگا ہوا،،آٹے کا 20 کلو تھیلا 51 روپے 75 پیسے مہنگا،،انڈے فی درجن 8 روپے 98 پیسے مہنگے ہوئے،، دودھ، دال ماش، دال مونگ، آلو، جلانے کی لکڑی مہنگی ہونے والی اشیاء میں شامل ہیں،،مٹن فی کلو 8 روپے تک، زندہ مرغی فی کلو 4 روپے 76 پیسے مہنگی ہوئی،، ماچس، بیف، گڑ، لہسن، ٹائلٹ سوپ بھی مہنگے ہوئے،،پیاز کی فی کلو قیمت میں 73 روپے،،ٹماٹر 15 روپے اور چینی کی قیمت میں 10 پیسے کمی واقع ہوئی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles