19.3 C
New York
Sunday, October 1, 2023

Buy now

spot_img

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں  انتقال کر گئیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم 96 سال کی عمر میں  انتقال کر گئیں، شاہی محل بکنگھم پیلس نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کا اعلان کردیا ہے،،برطانوی حکومت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے،ملکہ کی تدفین لندن برج آپریشن کے منصوبے کے تحت سر انجام پائے گی،ملکہ کے تابوت کو شاہی ٹرین پر سینٹ پینکراس ریلوے سٹیشن لندن منتقل کیاجائے گا،، ریلوے سٹیشن سے تابوت بکنگھم پیلس لایا جائے گا،، ملکہ کی آخری رسومات دس روز بعد ویسٹ منسٹرا بے پر ادا کی جائیں گی،،رسومات کی ادائیگی کے وقت دو منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی،،پھر ملکہ کو کنگ جارج ششم میموریل چیپل ونڈزر میں سپردخاک کردیا جائے گا،،73 سالہ پرنس آف ویلز شہزادہ چارلس  برطانیہ کے  نئے بادشاہ ہوں گے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,876FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles