آئی سی سی نے آصف علی اور فرید کو بڑا جرمانہ .
دونوں کھلاڑیوں کے درمیاں ایشیا کپ کے میچ میں تلخ کلامی ہوئی تھی.
میچ ریفری کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کر دیا ہے.
دونوں کھلاڑیوں کے ڈسپلنری کا ایک ایک پوائنٹ بھی جمع کر دیا گیا ہے.