9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

پنجاب میں پرویز الہٰی کی حکومت خطرے میں پڑگئی

پنجاب میں پرویز الہٰی کی حکومت خطرے میں پڑگئی.

سات سے دس ممبر صوبائی اسمبلی نے پرویز الہٰی کی حمایت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی ارکان نے فیصلے سے عمران خان کو آگاہ کردیا۔

ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے تک پرویز الہٰی کو وزارت اعلیٰ سے ہٹانے کی حکمت عملی تیار کرلی جائیگی۔ اراکین کا کہنا ہے ،استعفی دے دینگے لیکن پرویز الہٰی کی حمایت نہیں کرینگے۔دس ارکان کے علیحدہ ہونے سے پرویز الہٰی اکثریت کھو دیں گے۔ پی ڈی ایم نے ناراض پی ٹی آئی ارکان کو گرین سگنل دیدیا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles