9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

سری لنکا کے ہاتھوں بھارت کو شکست

سری لنکا کے ہاتھوں بھارت کو شکست۔

ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں سری لنکا نے بھارت کو6وکٹوں سے شکست دیدی۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسن شانکا نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دیدی۔ انڈیا نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 173رنز بنائے، کپتان روہت شرما 72 رنز بناکر نمایاں رہے ہیں۔سوریا کمار یادیو 34، یاردک پانڈیا اور رشبھ پنٹ نے 17،17 رنز بنائے ہے، ویرات کوہلی زیرہ پر اوٹ ہوگئے تھے۔ سری لنکا کی جانب سے دلشان مادوشنکا نے 3، کرونارتنے اور کپتان داسن شانکا نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں ہیں۔

سری لنکا نے مقررہ ہدف آخری اوور میں 4وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا تھا۔کوشال مینڈس 57اور نسانکا 52رنز بنا کر نمایاں رہے ۔شناکا نے 33اور راجہ پاکسا نے 25رنز کی اننگز کھیلی ہے۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles