18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

سنسنی خیز میچ، پاکستان نے انڈیا کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

ایشیا کپ 2022 کا سنسنی خیز معرکہ۔ پاکستان نے بھارت کو کانٹے دار مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دے کر بدلہ لیا۔ محمدر ژوان نے 51 گیندوں پر 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

182 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے اننگز کا آغاز کیا۔ کپتان بابر اعظم 2 چوکوں کی مدد سے 10 گیندوں پر 14 رنز بنا کر روی بشنوئی کی گیند پر فخر زمان کے ہاتھوں روہت شرما کو کیچ دے بیٹھے۔ انہوں نے 18 گیندوں پر 2 چوکوں کی مدد سے 15 رنز بنائے اور چاہل کی گیند پر کوہلی کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

محمد نواز کو اوپر بھیجنا بھارت کے لیے حیران کن ثابت ہوا اور انہوں نے جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 20 گیندوں پر 42 رنز کی اننگز کھیلی۔ کو باؤنڈری لائن پر پکڑا گیا۔

محمد رضوان نے ایک بار پھر شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 51 گیندوں پر 2 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 71 رنز بنائے۔

اس طرح پاکستان نے 182 رنز کا ہدف 19.5 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، خوشدل شاہ اور افتخار احمد ناقابل شکست رہے۔

اس سے قبل ٹاس ہارنے کے بعد بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے۔

قومی ٹیم 7 ستمبر کو افغانستان کے خلاف میچ کھیلے گی، فائنل 11 ستمبر کو سپر فور کی دو ٹاپ ٹیموں کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles