18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

پاکستان سپر لیگ 8 کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سپر لیگ 8 کے شیڈول کا اعلان، چار شہر ٹورنامنٹ کی میزبانی کرینگے.

لاہور کے ہائی پرفارمنس سنٹر میں پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اجلاس چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں لیگ کی تمام فرنچائز اونرز نے شرکت کی، اجلاس میں باہمی مشاورت کے بعد طے پایا کہ لیگ کے میچز 9 فروری سے 19 مارچ تک کھیلے جائیں گے، آٹھویں ایڈیشن کے میچز لاہور اور کراچی کے علاوہ راولپنڈی اور ملتان میں بھی کھیلے جائیں گے.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles