18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

بڑی خوشخبری ! تین سو یونٹ کے بل پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ختم

وزیراعظم شہبازشریف نے تین سو یونٹ کے بل پر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ کہا بجلی اور تیل کی قیمت کم کرنا بس میں نہیں تھا، مئی سے جولائی تک جو فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز لگے ان کی وجہ مارچ میں منگوایا گیا مہنگا تیل تھا۔ افسوس کی بات ہے اب تو چھینک بھی مارنی ہوتو آئی ایم ایف سے پوچھنا پڑتاہے۔

شہبازشریف نے کہا کہ عمران خان چاہتا تھا ملک سری لنکا بن جائے،،مگر الحمداللہ آئی ایم ایف سے قرض ملنے پر ہم ڈیفالٹ سے بچ گئے۔ وزیرخزانہ نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہوگیا، جس پر انہوں نے کہا کہ قرض لینا کوئی مبارکباد یا خوشی کی بات نہیں۔ پچھلی حکومت ہمارے لیے مشکلات کا گڑھا کھود کر گئی۔ اگر اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہئیے۔وہ ارکان قومی وصوبائی اسمبلی سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آئیے آپ کو بھی سنواتے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles