پی ٹی آئی ملک کےخلاف سازشیں کررہی ہے،مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی ملک کے خلاف سازشیں کررہی ہیں۔یہ لوگ تمام حدیں پار کرچکے۔وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا شوکت ترین اور صوبائی وزرائے خزانہ کی مبینہ گفتگو پر ردعمل میں بولےآئی ایم ایف کے اجلاس سے 72گھنٹے پہلے آپ نے خط لکھا۔موجودہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت ہے۔

جس کے مفادات پاکستان سے بلند ہوں وہ حکمرانی کا اہل نہیں ہے۔آپ نے تاخیر سے خط معاہدہ سبوتاژ کرنے کیلئے بھیجا ہے.ہم نے اپنی طرف سے معاہدہ پورا کرنے کی پوری کوشش کی ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں