20.1 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

شوکت ترین کی آڈیو میں کٹ پیسٹ کی گئی،اسدعمر

پی ٹی آئی کے رہنما اسدعمر کہتےہیں شوکت ترین کی آڈیو میں کٹ پیسٹ کی گئی ،آڈیو میں کٹ پیسٹ والا کام یہ پہلے بھی کرتےرہے ہیں،وزیرخزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا 2ماہ سے وقت مانگ رہےہیں،خیبرپختونخوا حکومت نے اپنا پیٹ کاٹ کر حکومت کو مثبت جواب دیا،خط میں کہاگیا کہ کچھ اقدامات ہیں جو وفاق کو لینے پڑیں گے،خط میں نہیں لکھا کہ آئی ایم ایف ڈیل سے پیچھے ہٹیں گے.

ایک سوال کے جواب میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے آخری وقت تک کوشش کی کہ پاکستان فیٹف کی گرے لسٹ سے نہ نکلے،،صوبائی وزیرتیمورجھگڑا نے کہاکہ خط انہوں نے ہی لکھا تھا،جس میں قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کی بات کی،انہوں نے کہا وفاق میں حکومت تبدیل ہوئی تو کہا گیا مفتاح اسماعیل سے ملیں،،وفاق سے کہا فاٹا کیلئے ہمارے خرچے پورے نہیں ہونگے۔۔مفتاح اسماعیل نے کہا ٹھیک ہے میں اپنے بجٹ اسپیچ میں کہہ دونگا۔۔جب آئی ایم ایف کے ایم او یو کا وقت آیا تو ہم نے ہاتھ اٹھادیا،،ہم نے کہا آپ سرپلس مانگ رہے ہیں تو ہمارے ساتھ بیٹھیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles