19.3 C
New York
Sunday, October 1, 2023

Buy now

spot_img

ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کو جاری نوٹس کی سماعت 6 ستمبر تک ملتوی

الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں عمران خان کو جاری نوٹس کی سماعت پی ٹی آئی کے وکیل کی استدعا پر 6 ستمبر تک ملتوی کر دی،،چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے سماعت کی ہے،پی ٹی آئی کے معاون وکیل نوید انجم الیکشن کمیشن میں پیش ہوکر کہا کہ کیس میں بہت زیادہ دستاویزات ہیں،انہیں اکھٹا کرنا ہے،ہمیں نوٹس کا جامع جواب دینے کیلئے دو ہفتے کی مہلت دی جائے،،چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ آپ پوری کارروائی کا حصہ رہے ہیں، دستاویزت آپ کے پاس پہلے سے ہیں پھر کہاں سےاکھٹی کرنی ہیں۔وکیل نوید انجم نے کہا کہ ہم غیرملکی چیپٹر سے دستاویزات جمع کر رہے ہیں جس کے بعد سماعت چھ ستمبر تک ملتوی کردی گئی .

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,876FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles