عمران خان فساد کےذریعے معیشت کو خطرےمیں ڈال رہےہیں،مریم اورنگزیب

وزیراطلاعات مریم اورنگزیب  کی عمران خان پر کڑی تنقید.

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان فساد کےذریعے معیشت کو خطرےمیں ڈال رہےہیں،عمران خان جھوٹ اتنا بولتےہیں کہ سچ لگنے لگ جائے،عمران خان سے کوئی حساب کی بات پوچھی جائے تو وہ جواب نہیں دیتے ، عمران خان نے ملک کو عدم استحکام سے دوچار کیا،پی ٹی آئی والوں نے 4 سال میں معیشت کا دیوالیہ کردیا،عمران خان کی صداقت،امانت کا جنازہ نکل چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں