ڈالر کی قیمت میں کمی، روپےکےمقابلےمیں 30 پیسےسستا ہوگیا،،انٹربینک میں ڈالر 214روپے 95 پیسےسے کم ہوکر 214 روپے 65 پیسے پربند ہوا،،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 219 روپےمیں فروخت ہورہاہے.
صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھی 200 روپے کی کمی ہوئی ،،فی تولہ سونا200 روپےکمی کےساتھ1لاکھ 42ہزار400روپے پرآگیا،،10گرام سونے کی قیمت171 روپے کی کمی سے 1لاکھ22ہزار85 روپے ہوگئی۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام ۔ مارکیٹ 211 پوائنٹس کی کمی سے 43 ہزار270 پر بند ہوئی.