جشن آزادی ہاکی میچ کے موقع پر پہلی چیف آرمی اسٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کی فاتح رانا ظہیر کلب می انعامی رقم تقسیم کی گئی۔
نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور کی گراونڈ نمبر دو پر جشن آزادی میچ میں رانا ظہیر اکیڈمی ریڈ نے بلیوز کو ایک صفرسے شکست دی، میچ کے بعد چیف آف آرمی سٹاف ہاکی ٹورنامنٹ کی فاتح رانا ظہیر کلب کے کھلاڑیوں میں ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس ثنااللہ نے 28 لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی۔