18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

وزیراعظم کا کامن ویلتھ گیمز میڈلسٹس کی حوصلہ افزائی کیلئے ملاقات کا اعلان

وزیر اعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز اور اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں میڈل حاصل کرنے والے قومی کھلاڑیوں کو 22 اگست کو پی ایم ہاوس مدعو کر لیا.

برمنگھم میں منعقد ہونے والی گیمز میں پاکستان نے دو گولڈ سمیت 8 میڈل حاصل کیے ہیں جبکہ ترکی میں جاری اسلامک سالیڈیریٹی گیمز میں بھی ارشد ندیم سمیت دیگر کھلاڑیوں نے میڈل حاصل کیے انہیں کیش انعامات سے نوازا جائے گا، کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ارشد ندیم اور نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل حاصل کیے تھے جبکہ انعام بٹ، زمان انور اور شریف طاہر نے سلور جبکہ علی اسد، عنایت اللہ اور شاہ حسین شاہ نے برانز میڈل جیت رکھے ہئں، کامن ویلتھ گیمز کے میڈلسٹ میں 2 کروڑ 30 لاکھ روپے کے کیش انعامات تقسیم کیے جائیں گے.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles