18.3 C
New York
Saturday, September 23, 2023

Buy now

spot_img

دریائے راوی میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی

دریائے راوی میں سیلاب کی وارننگ جاری کر دی گئی ،پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارت نے اُجھ بیراج سے 1530 پی ایس ٹی پر 1,71,797 کیوسک پانی چھوڑدیا ،،جس سےدریائے راوی میں درمیانے سے اونچی سطح کے سیلاب کا امکان ہے،راوی میں پانی کے اونچے بہاؤ سے گوجرانوالہ، لاہوراور ملتان ڈویژن کے ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے،،جس سے علاقے میں سیلاب آنے کا خدشہ ہے،،پی ڈی ایم اے کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ تمام اضلاع پیشگی انتظامات مکمل کریں،مشینری اور عملے کو الرٹ رکھا جائے،تمام ادارے بھی ہنگامی صورتحال سے نبرد آزما ہونے کے لئے تیار رہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,868FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles