پاکستان اتھلیٹکس کے لئے بڑی خبر. سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا .ارشد ندیم نے 88.55 میٹرتھرو کرکے گولڈ میڈل اپنے نام کیا .
ارشد ندیم نے ایک ہفتے میں دو گولڈ میڈل جیت کر اپنی صلاحیتوں کالوہامنوالیا .صدر اتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی کی ارشد ندیم کو مبارک باد ہے.
صوبائی وزیر کھیل ملک تیمور مسعود کی ارشدندیم کو کامیابی مبارک باد .
ملک تیمور مسعود نے صدر اتھلیٹکس فیڈریشن میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی کو بھی مبارک باد دی .
ارشد ندیم نے اسلامک سالیڈیریٹی گیمز کا نیا ریکارڈ بھی بنادیا.