تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کا اعلان ہے. این اے157 کیلئے 11،پی پی 139 کیلئے 12امیدوار ہونگے . پی پی 241 بہاولنگر پر ضمنی انتخاب کے لئے 18 امیدوار ہونگے . ان حلقوں میں 11 ستمبر کو ضمنی انتخاب منعقد کیا جائے گا .