ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے باعث کوئی موت رپورٹ نہیں ہوئی،این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹے میں22 ہزار126کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں. ان میں سے کورونا کے 644 کیسزمثبت آئے،، کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.91فیصد رہی، ملک میں کورونا کے170مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے.