وفاقی کابینہ نے مون سون ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے،وفاقی وزیر شیری رحمان نے متعلقہ اداروں اور انتظامیہ کو بارشوں کے دوران الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہےانہوں نےکہا، 10سے 14 اگست تک ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان ہے، ہمیں بارشوں کے نئے اسپیل کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے،انہوں نے کہا این ڈی ایم اے، پی ڈی ایم اے سمیت صوبائی و ضلعی انتظامیہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں،تمام متعلقہ ادراوں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے،