پی ٹی آئی کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، پی ٹی آئی لاہور کے تین اکاونٹس میں مجموعی طور پر 78 کروڑ سے زائد رقم ٹرانسفر ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق۔پی ٹی آئی لاہور کا اکاؤنٹ صوبائی وزیر میاں محمود الرشید آپریٹ کر رہے تھے ۔پی ٹی آئی لاہور آفس کے اکاؤنٹ میں دو کروڑ کے فنڈز آئے۔نیشنل کمپین کے نام پر کھولے گئے اکاؤنٹ میں74 کروڑ 93 لاکھ روپے کے فنڈز آئے جبکہ پی ٹی آئی پنجاب کے نام سے کھولے گئے اکاؤنٹ میں ڈیڑھ کروڑ روپے آئے ۔ اکاؤنٹ میں ڈیرھ کروڑ کے فنڈز آئے ہیں.