9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

واٹس ایپ میسج دو روز بعد ڈیلیٹ کیا جا سکے گا

واٹس ایپ میسج دو روز بعد ڈیلیٹ کیا جا سکے گا۔

واٹس ایپ نے صارفین کو بھیجے گئے میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی مدت بڑھا دی ہے۔

واٹس ایپ نے ڈیلیٹ فار ایوری ون فیچر میں میسج کو ڈیلیٹ کرنے کی مدت اڑسٹھ منٹ سے بڑھا دی ہے ۔

اب کسی کو بھی غلطی سے بھیجے جانے والے میسج دو دن بعد بھی ڈیلیٹ ہو سکیں گے ۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles