تحریک انصاف کے جلسے کے لئے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی کروڑوں روپے کی آسٹروٹرف کو اکھاڑ دیا

تحریک انصاف نے پہلے کھیل کے ڈیپارٹمنٹس بند کئے اور اب میدان ویران کرنے لگے.

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے 13 اگست کے جلسے کے لئے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم کی کروڑوں روپے کی آسٹروٹرف کو اکھاڑ دیا. سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان ہاکی فیڈریشن حکام خاموش تماشائی.

نیشنل ہاکی سٹیڈیم کی بلیو آسٹروٹرف کو جلسے کی نظر کردیا گیا. تحریک انصاف کا جلسہ 13 اگست کو نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں شیڈولڈ ہے. پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سارا ملبہ سپورٹس بورڈ پنجاب کے اوپر پھینک دیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں