9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑانے کی سازش کی جارہی ہے: عمران خان

عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑانے کی سازش کی جارہی ہے،تحریک انصاف کے فوج مخالف ہونے کا تاثر دیا جارہاہے،، چیئر مین پی ٹی آئی نے اپنی تقریر میں دعویٰ کیا کہ فارن فنڈنگ کیس میں کچھ نہیں،،تحریک انصاف کو توڑنے کا منصوبہ بنایا گیاہے،،اس کا پہلا مرحلہ الیکشن کمیشن ہے،،شہباز گل کی گرفتاری کے حوالے سے بولے ،،شہباز گل نے خلاف قانون بات کی تو چارج لگا کر عدالت میں صفائی کا موقع دیا جاتا،،لیکن اس کی گاڑی کی شیشے توڑدیئے اور ڈرائیورکو مارا.

عمران خان نے مزید کہا،،جو اس ملک میں بڑے بڑے عہدوں پر رہے ،،ان کوتحفے ملتے ہیں،،مجھے توشہ خانہ کیس میں نااہل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،، سب کی تحقیقات کریں،،افغانستان میں ڈورون حملے سے متعلق کہا،،معلوم نہیں کہ پاکستان کی ائیر سپیس استعمال ہوئی یانہیں ،،لیکن مغربی اخبارات کہہ رہے ہیں کوئی ڈیل ہوئی ہے.

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles