پاک فوج میں کور کی سطح پر تقرر و تبادلے کردیئے گئے،لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات کردیاگیا،، آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کو کمانڈر پشاور کور تعینات کر دیا گیا،، لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیاء کوملٹری سیکرٹری پاک فوج تعینات کیاگیا ہے