شعیب اختر گُھٹنوں کی سرجری کے بعد اپنے مداحوں کیلئے ویڈیو پیغام جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ساق سپیڈ سٹار شعیب اختر نے گُھٹنوں کی سرجری کے بعد ہسپتال کے بیڈ سے مداحوں کے لیے اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ آپریشن تھیٹر سے باہر آگیا ہوں، 5 سے 6 گھنٹے کے آپریشن میں میرے دونوں گھٹنوں کی سرجری کی گئی ۔ 5 سال اور کھیلتا تو وہیل چیئر پر آجاتا، تکلیف میں ہوں بس آپ کی دعائیں چاہیے ، امید کرتا ہوں کہ یہ میری آخری سرجری ہوگی.

اپنا تبصرہ بھیجیں