انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 11 پیسےسستا ہو گیا۔انٹربینک میں ڈالر224 روپے پر بند ہوا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 223 روپے پر فروخت ہوا ۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی رہی۔کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس میں 711 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔اسٹاک مارکیٹ 42 ہزار 136 پوائنٹس پر بند ہوئی ہے.
1300روپے کی کمی سے فی تولہ1لاکھ41ہزار900روپے پر آگیا ہے. 10گرام سونےکی قیمت 1115 روپے کی کمی سے 1لاکھ21 ہزار656روپے ہوگئی ہے. عالمی مارکیٹ میں1ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1788 ڈالر پر پہنچ گیا ہے.