ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر نے مزید 4 افراد کی جان لے لی

ملک بھر میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر نے مزید 4 افراد کی جان لے لی.

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 3اعشاریہ 63 ہوگئی ،،این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 21 ہزار 741 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 789افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔ مہلک وائرس میں مبتلا 160 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں