وفاقی وزیرمریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کوایک بارپھرشدید تنقید کا نشانہ بنایا،انہوں نے اپنے ٹویٹ میں عمران خان کو غیرملکی ایجنٹ قراردیتےہوئے کہاکہ فارن ایجنٹ،،فارن ایجنڈے کے مطابق ملک میں فتنہ، فساد، انتشار پھیلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے تاکہ پاکستان کی معیشت جو اِس نے تباہ کی ٹھیک نہ ہو، مہنگائی جو اِس نے کی کم نہ ہو اور نوجوانوں کو روزگار جو اِس نے چھینا نہ مل سکے.