تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر  ریفرنس واپس لے لیا

تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر  ریفرنس واپس لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق ریفرنس میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ تبدیل ہونے کے نکات  شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مزید قانونی پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لیے ریفرنس واپس لیا گیا ہے۔پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمشنر کے خلاف دائر ریفرنس کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی قانونی ٹیم نے ریفرنس پر چند غلطیوں کی نشاندھی کی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں