9.9 C
New York
Sunday, December 10, 2023

Buy now

spot_img

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا میٍڈل جیت لیا

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پہلا میڈل جیت لیا ہے، جوڈو ایونٹ میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے برانز میڈل اپنےنام کیا ہے۔

جوڈو کے مائنس نوے ویٹ کیٹیگری میں شاہ حسین نے برانر میڈل جیتا، انہوں نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑی پرنتیج کو ناک آوٹ کرتے ہوئے یہ میڈل اپنے نام کیا۔
شاہ حسین نے چار سال پہلے گولڈ کوسٹ میں کھیلی گئی کامن ویلتھ گیمز میں سلور میڈل لیا تھا اس بار وہ برانز میڈل جیت پائے ہیں۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,913FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles