حکومت کا عمران خان کو نااہل کرانے کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکرنےکا فیصلہ. وزیراعظم ہاؤس میں پی ڈی ایم اوراتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا.
ذرائع کے مطابق عمران خان کونااہل کرانےکیلئےآرٹیکل 62اور63کےتحت ریفرنس دائرکیاجائےگا،اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی سمیت کسی کوبھی ریڈزون میں احتجاج نہیں کرنےدیاجائےگا،کوئی احتجاج کرنا چاہتا ہےتوریڈزون کےباہر کرے، الیکشن کمیشن کےفیصلےپرکارروائی اورطریقہ کارکافیصلہ کل وفاقی کابینہ کرےگی۔