19.3 C
New York
Sunday, October 1, 2023

Buy now

spot_img

کامن ویلتھ گیمز کے ویمن کرکٹ ایونٹ کے پہلے دن ہی بڑا اپ سیٹ ہوگیا

کامن ویلتھ گیمز کے ویمن کرکٹ ایونٹ کے پہلے دن ہی بڑا اپ سیٹ ہوگیا، پاکستان ویمنز ٹیم کو بارباڈوس نے 15 رنز سے شکست دیدی.

ایجبیسٹن کے تاریخی سٹیڈیم میں بسمہ معروف نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا، حریف ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں پر 144 رنز بنائے، جس میں کیکا نائٹ اور ہائلی میتھیو کی نصف سنچریاں شامل تھیں، فاطمہ ثنا نے 2 اور دیانا بیگ نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ہدف کے تعاقب میں پاکستان ویمن ٹیم کی 4 کھلاڑی 49 کے اسکور پرپویلین لوٹ گئیں، مقررہ 20 اوورز میں محض پاکستان ٹیم 6 وکٹوں پر 129 رنز بناسکی، ندا ڈار کی ناقابل شکست 50 رنز کی اننگز بھی ٹیم کو فتح نہ دلاسکی۔

Related Articles

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Stay Connected

0FansLike
3,876FollowersFollow
0SubscribersSubscribe
- Advertisement -spot_img

Latest Articles