پنجاب اسمبلی کا نیا سپیکر کون ؟

پنجاب اسمبلی کا نیا سپیکر کون ؟

تفصیلات کے مطابق سپیکر کے انتخاب کے لئے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے سبطین خان اور ن لیگ کے سیف الملوک کھوکھر میں مقابلہ ہے۔ووٹنگ خفیہ رائے شماری کے ذریعے کی جارہی ہے ۔ تحریک انصاف کے ایک سو چھیاسی اور مسلم لیگ ن کے اسمبلی میں ایک سوانہتر ووٹ ہیں ۔ڈپٹی سپیکردوست مزاری کیخلاف تحریک عدم اعتماد پربھی رائےشماری آج ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں