کورونا سے مزید 4افراد جان کی بازی ہار گئے

ملک میں کورونا سے مزید چار افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ چوبیس گھنٹوں میں سولہ ہزار سات سو چار شہریوں کے ٹیسٹ کئے گئے ۔ جن میں سے چھ سو بیس افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے زائد رہی ۔ ملک کے مختلف ہسپتالوں میں زیرعلاج ایک سو اکانوے مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے .

تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا سے مزید 4افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں. 24گھنٹوں میں 16ہزار 704شہریوں کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں. 620افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے. مثبت کیسز کی شرح ساڑھے 3فیصد سے زائد رہی. ہسپتالوں میں زیرعلاج 191مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں