بنگلہ دیش نے بھی آئی ایم ایف سے ساڑھے چارارب ڈالر قرض مانگ لیا

بنگلہ دیش نے بھی آئی ایم ایف سے ساڑھے چارارب ڈالر قرض مانگ لیا.

بنگلہ دیش خطے کا تیسرا ملک ہے جس نے عالمی مالیاتی ادارےسے رابطہ کیا ہے۔

بنگلہ دیش کےمیڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت پر دباؤ بڑھتا جا رہا ہےجس سے نمٹنے کیلئےحکومت نے آئی ایم ایف کو 4.5ارب ڈالر قرض کی درخواست کی ہے۔یہ قرض اپنی بجٹ ضروریات پوری کرنے اور مالی ادائیگیوں کے توازن اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا مقابلہ کرنے کیلئے درکار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں